آگاہی مہم کا آغاز
ٹاؤن بستی ملوک :موٹروے پولیس بیٹ 19 ڈی ایس پی موٹر وے ملک احسان الحق کی ہدایت پر ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور سڑک پر قائم تجاوزات کے بارے میں آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔
(نامہ نگار )تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس کے سب انسپکٹرز مختیار اور سرفراز نے لوگوں کو سڑک پر قائم غلط پارکنگ،غیر قانونی ویگن سٹینڈ ،غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ ختم کرنے کے لئے تین دن کی مہلت دے دی اگر تجاوزات ختم نہ کئے تو ان کے خلاف سخت آپریشن کیا جائے گا سڑک پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف بھی سخت کاروائی عمل میں لایا جائے گاسڑک پر موجودہ کچرے کو کافی حد تک کلیئر کروا دیا گیا مقامی شہری رانا لقمان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم موٹروے سڑک پر قائم تجاوزات سے تنگ ہے موٹروے پولیس بیٹ 19 سے درخواست ہے کہ وہ جلد از جلد ان تجاوزات اور غیر قانونی ویگن سٹینڈ اور غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ موٹروے سڑک سے ختم کروایا جائے تاکہ اہلیان بستی ملوک سکھ کا سانس لے سکے

No comments