ذرا سی توجہ درکار
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*⚠ذرا سی توجہ درکار ہی*
*یہ نمبر جب رات بلاک کیا گیا تو واٹس ایپ والوں نے جو وجہ بتائی ہوئی ہے سکرین شاٹ میں آپ کے سامنے ہے جب آپ لوگ ایڈمنز کو نمبر سیو کیے بغیر پرسنل میسج کرتے ہیں تو زیادہ Unknown نمبر پہ میسج آنے کی وجہ سے نمبر بلاک کردیا جاتا ہے تمام ممبران کو پہلے بھی کہا جا چکا ہے اور ایک بار پھر کہتے ہیں ایڈمنز کو میسج کرتے وقت نمبر پہلے* *محفوظ کر لیا کریں اور پہلا میسج یہ کیا کریں گے* *آپ کا نمبر محفوظ کرلیا ہے ورنہ آپ کو جواب نہیں دیاجائے گا نہ ہی*
*آپ کی کسی بات کو اہمیت دی جائے گی*
📍 *تمام احباب سے تعاون کی درخواست ہے جب سے* *واٹس اپ فیس بک والوں نے خریدی ہے تب سے مسائل بڑھ گئے ہیں لہٰذا محتاط رہیں اور اپنے ساتھ ہمیں بھی محفوظ* *رہنے دیں جسے ایڈمن کو میسج کرنا ہو پہلے اپنے موبائل میں نمبر سیو کریں بعد میں میسج کریں*
*جزاک اللہ*

No comments