uvula - Global News Network

Breaking News

uvula

*آپ پورا منہ شیشے کے سامنے کھول کر دیکھے تو حلق نظر آتا ہے. انگریزی میں اسکو uvula کہتے ہے. گوشت کے اس عجیب لٹکتے لوہتھڑے کو سمجنے میں سائنس نے بہت عرصہ لیا.اسکا کام یہ ہے جب ہم کھانا کھاتے ہے تو نگلتے وقت یہ اوپر اٹھ کر سانس کی نالی nasal cavity کو بند کر دیتا ہے.خوراک کے جانے کے بعد یہ کھل جاتا ہے.اگر اس خوراک کا کوئی بڑا ذرہ اس نالی میں چلا جائے تو سانس بند ہو جائے گی.پھر بھی کبھی کچھ ذرات چلے جائے تو پیھپڑے ہوا کا تیز پریشر بنا کر باہر نکال دیتے ہے.جسے ہم چھینک کہتے ہے. اور اسی نظام اور امکانی خطرے سے بچاؤ پر ہم *الحمدللہ کہتے ہے یعنی ہر قسم کی تعریف الله کے لیے ہے*

No comments