حسن رضا خان نے اپنے عہدے پر چارج سنھبال لیا - Global News Network

Breaking News

حسن رضا خان نے اپنے عہدے پر چارج سنھبال لیا

ملتان: سٹی پولیس آفیسر ملتان حسن رضا خان نے اپنے عہدے پر چارج سنھبال لیا

ملتان: پولیس لائنز ملتان پہنچنے پر سی پی او ملتان کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ملتان:ایس ایس پی انویسٹیگیشن رب نواز تلہ ، ایس پی ہیڈکوارٹر سجاد حسین، ایس پی سٹی ڈویژن جاوید خان، ایس پی صدر ڈویژن راؤ نعیم شاہد، ایس پی کینٹ ڈویژن زنیرہ اظفر،  ایس پی واک طلعت حبیب، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اقبال لاشاری، انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان،انسپکٹر خالد ریاض، ریزرو انسپکٹر محمد اسلام،لائن آفیسر عبد الستار نیازی،سب انسپکٹر نوید اقبال اور انچارج ایلیٹ سب انسپکٹر عبدالخالق  نے سی پی او ملتان کا استقبال کیا۔

ملتان: سی پی او ملتان نے یاد گار شہدا پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور دعا کی۔

ملتان: انہوں نے شہداء  محل کا وزٹ کیا اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

ملتان:  سی پی او ملتان کو پولیس افسران کی جانب سے بریفنگ بھی دی گئی۔

ترجمان
ملتان پولیس

No comments