سعودی عرب والے تیل سستا ہونے سے بھوکے ہو جائیں گے
سعودی عرب والے تیل سستا ہونے سے بھوکے ہو جائیں گے۔۔۔
دوبئ اور یورپ والے ٹورزم نہ ہونے سے پریشان۔۔
کسی ملک کو فلائٹس نہ چلنے سے گھاٹا پڑ رہا ہے۔۔۔۔۔
ہم پاکستانی سکون میں ہیں۔۔۔
نہ کوئ ٹورزم تھی۔۔
نہ کوئ تیل نکلتا تھا۔۔۔
پہلے پولیو کے لیے امداد دیتی تھی دنیا۔۔
اب کرونا کے لیے دیا کرے گی۔۔۔
رہی بات کرونا سے مرنے کی تو نوے فیصد عوام وزریر اعظم یہی سوچتے ہیں کہ بھوک سے مر سکتے ہیں کرونا سے نہیں

No comments