کراچی جمعہ میں لیڈی پولیس آفیسر شرفت خان اور نمازیوں کا جھگڑا - Global News Network

Breaking News

کراچی جمعہ میں لیڈی پولیس آفیسر شرفت خان اور نمازیوں کا جھگڑا

کراچی جمعہ میں لیڈی پولیس آفیسر شرفت خان اور نمازیوں کا جھگڑا۔
سچ کیاہے۔۔?
جو میں نے دیکھا۔۔?
کل سے میڈیااس خاتون کو ہیرو کے طور پہ پیش کررہاہے۔حقیقت کیاہے۔
ان سے ملیے یہ ہیں ہماری بہادر آفیسر شرافت خان۔انہوں نے کل ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیاہے۔یقین مانیے دل باغ باغ ہوگیاہے۔
کل ان کو خبر ملی کہ جامع مسجد حقانی سیوڑھی بابا اورنگی ساٹٹ ٹاون میں جمعہ کی نماز آدإ ہورہی ہے۔جیسے ہی اطلاع ملی ہماری فرض شناس پولیس آفیسر نے جان کی پرواہ کیے بنا دو پولیس مباٸل کے ساتھ موقع پہ پہنچی.
پہنچتے ہی مسجد کے دروازے پہ چیخنا شروع کردیا۔چونکہ خود سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لیے پشتو میں مسجد کے دروازے پہ کھڑے ہوکے پہلے پہل خوب گالیاں دے کے مسجد کے تقدس کا حق آدا کیا۔
لیکن چونکہ ان بابرکت گالیوں سے مجمعے کو اشتعال دلانے میں ناکام رہیں توانہوں نے ایک قدم آگے بڑھ کے وہاں کی پشتوں برادری کو وہ سب گالیاں دیں جومحترمہ کو یاد تھیں۔
معاملہ یہاں ٹھنڈارہا۔محترمہ یہاں بھی ناکام رہیں۔کسی کو اشتعال دلاکے اپنے آپکو بہادر پولیس آفیسر کیش نہ کرو سکی۔چونکہ جمعے کا خطبہ شروع تھا۔اور ہرچھوٹے بڑے مسلمان کوپتہ ہے کہ خطبہ جمعہ کے بیچ بولنا گناہ ہے

No comments