بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے - Global News Network

Breaking News

بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے

بھارتی اداکار عرفان خان چل بسے  ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف بھارتی اداکار عرفان خان53 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیاکے مطابق عرفان خان 2018سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ انہیں گزشتہ روز بڑی آنت میں انفیکشن پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔ 54 سالہ عرفان خان نیورو اینڈوکرائن ٹیومر سے متاثر ہونے کی وجہ سے علاج کروانے لندن گئے تھے۔

No comments