یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی وجہ سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کررہے ہیں - Global News Network

Breaking News

یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی وجہ سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کررہے ہیں

*یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی وجہ سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کررہے ہیں بستی ملوک,لاڑ،محمدپور سمیت پنجاب بھر میں یوٹیلٹی اسٹور بند۔۔۔*


گزشتہ روز 23 اپریل کو چیرمین بورڈ کی میٹنگ میں یوٹیلیٹی سٹور کے ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی،2017/18 کے بقایاجات، 2019 کا دس فیصد انکریمنٹ ، کنٹریکٹ ملازمین کی توسیع کے مطالبات تسلیم نا ہونے کی وجہ آج 24 اپریل کو  یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین مکمل شترڈاوں ہڑتال کررہے ہیں جسکے باعث *بستی ملوک،لاڑ،محمدپور* سمیت پنجاب بھر کے یوٹیلٹی اسٹور بند پڑے ہیں۔

No comments