پاکستان نے بھارت کے ساتھ بارڈر سیل کر دیئے - Global News Network

Breaking News

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بارڈر سیل کر دیئے

اسلام آباد

کرونا وائرس کا معاملہ

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بارڈر سیل کر دیئے ،،،،

وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ،،،،

کرتارپور بارڈر گیارہ اپریل سے چوبیس اپریل تک بند رہے گا ،،،،نوٹیفکیشن

واہگہ بارڈر بھی دو ہفتے کے لئے بند کرنے کا فیصلہ ،،،،نوٹیفکیشن

تمام ویسٹرن بارڈ بھی دو ہفتے کے لئے بند کر دیئے گئے ،،،،

وزارت داخلہ نے پشاور ،ڈی آئی خان ،کوئٹہ اور تربت حکام کو آگاہ کر دیا ۔۔۔

No comments