لاہور کے ان بہن بھائی کا کورونا کا رزلٹ پازیٹیو آیا
لاہور کے ان بہن بھائی کا کورونا کا رزلٹ پازیٹیو آیا۔
آپ اس تصویر کو زرا غور سے دیکھےاور سوچیں کہ کس دل سے ماں نے ان کو تیار کیا ہوگا ان کے بیگ ان کی چیزیں، ہاتھوں میں قرآن پاک تک دیا۔ کون اپنے جگر کے ٹکڑوں کو یوں بھیجتا ہے ملاقات بھی ممکن نہ ہو وہاں۔
خدارا، ہوش کریں اور احتیاط کریں۔گھر پر رہیں۔ فاصلہ رکھیں۔اللہ پاک ان کی حفاظت کرے۔اللہ سب کو شفا دے۔
بس اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بیماری کے ساتھ ہماری جہالت بھی دور فرمائے
آمین یارب العالمین

No comments