احساس کفالت پروگرام میں فراڈ
*سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی راجہ رام میں کاروائی احساس کفالت پروگرام میں فراڈ کرنے والا گرفتار کروا دیا*
آج سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کے افسران نے عبد الستار نامی شخص کو گرفتار کروایا جو احساس ایمرجنسی کفالت پروگرام راجہ رام سنٹر پر رقم فراہم کررہا تھا ملزم نے 07.04.2020 کو مختیار مائی زوجہ محمد ہاشم نامی خاتون کو اپنے پرائیویٹ کنڈا پر بلا کر 12 ہزار کے بجائے 09 ہزار روپے دئیے اور جس کا اندراج رجسٹرڈ میں بھی نہیں کیا پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے یاد رہے سپشل برانچ انٹیلیجنس ونگ کی کاروائیوں کا سلسلہ پورے پنجاب میں جاری ہے۔

No comments