گندم خریداری کے لئے باردانہ جاری
ملتان: گندم خریداری کے لئے باردانہ جاری کرنیکے انتظامات مکمل
ملتان:اے ڈی سی ریونیو محمد طیب خان کا گندم خریداری مرکز کا دورہ۔
ملتان:اے ڈی سی ریونیو نے بار دانہ جاری کرنے کے طر یقہ کار کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں
ملتان:کورونا وائرس کے پیش نظر تمام سنٹرز پر ہاتھ دھونے کے انتظامات کئے جائیں،محمد طیب خان
ملتان:گندم خریداری کے ہدف کو جلد حاصل کرنیکی پلا ننگ کی جائے، اے ڈی سی آر
ملتان:مراکز پر 14 سو روپے فی 40 کلوگرام سرکاری نرخ کے بینر آویزں کئے جائیں، محمد طیب خان
ملتان:50 کلوگرام بیگ کے ساڑھے چار روپے اور 100 کلوگرام بوری کے 9 روپے کے ڈیلیوری چارجز وصولی کے پینا فلیکس بھی لگائے جائیں، اے ڈی سی ریونیو

No comments