متوقع موسم اپ ڈیٹ
*متوقع موسم اپ ڈیٹ*
*مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ آج دوپہر سے ملک پر اثر انداز ہوگا*
پنجاب خیبر پختوں خواں سندھ بلوچستان مری کشمیر ہزارہ ڈویژن میں آج دوپہر سے کل رات تک آندھی بارش گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری کا امکان یہ سلسلہ آج سے شروع ہوگا جو کل رات تک جاری رہے گا شدید گرج چمک کا امکان⚡🌦 *بلوچستان*
کی بات کی جائے تو اس دوران گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان کوئٹہ ہرنائی سبی ڈیرہ بگٹی لورالائی خضدار اور گردونواح میں گرج چمک کے طوفان آندھی کے ساتھ معتدل بارش کا امکان اس دوران ہوا کی رفتار 60 سے 70 کلومیٹر تک ہو سکتی۔ کوئٹہ میں 60 کلومیٹر تک ہوا کی رفتار ہونے کا امکان یہ سلسلہ آج دوپہر سے کل دوپہر تک اثرانداز ہوگا بارش کی مقدار 10 سے 12 ملی میٹر تک ہو سکتی⚡🌦 خیبر پختوںخوا* کی بات کی جائے تو اس دوران گرج چمک کے ساتھ بارش آندھی ژالہ باری۔ کا امکان شدید گرج چمک کے امکانات بنوں لکی مروت پشاور کوہاٹ ڈیرہ اسماعیل خان مینگورہ مردان صوابی میرانشاہ مظفرآباد سوات مانسہرہ ایبٹ آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ژالہ باری کا امکان ہوا کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر تک ہو سکتی یہ سلسلہ دوپہر سے اثر انداز ہوگا اور کل رات تک جاری رہے گا⚡ سندھ*:کی بات کی جائے تو اس دوران سندھ میں بھی چند ایک مقامات پر بارش کا امکان گرج چمک کے ساتھ بارش آندھی کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہو سکتی سکھر دادو مورو نوابشاہ لاڑکانہ پنو عاقل کیر تھر اور ناتھن شاہ میں چند ایک مقامات پر آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان آندھی کی رفتار 70 سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کو امکان یہ سلسلہ دوپہر یا شام سے اثر انداز ہوگا کو۔ کل تک جاری رہے گا کراچی حیدرآباد میں بادل ہوں گا بارش کے امکانات کم ہیں⚡🌦 *پنجاب*:کی بات کی جائے تو۔ اس دوران تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان پنڈی اسلام آباد اٹک چکوال تلا گنگ کلر سیداں میانوالی خوشاب جہلم کھاریاں جوھَر آباد کہیوڑہ ڈسکہ سیالکوٹ لالا موسیٰ اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان شدید گرج چمک کا امکان اس کے علاوہ لاہور گوجرانوالہ فیصل آباد سرگودھا ساہیوال پاکپتن حافظ آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ژالہ باری کا امکان تیز ہوا کے جھکڑ چلنے کا امکان جن کی رفتار 80 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ ہو سکتی ہے
*جنوبی پنجاب*
ملتان، بہاولپور، لیہ، بھکر، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، پیر محل ، بہاولنگر، سخی سرور، فورٹ منرو، کوہ سلیمان اور گردونواح میں بھی آندھی کے ساتھ بارش اور شدید گرج چمک کا امکان بارش کی نوعیت درمیانی سے تیز ہوگی آندھی کی رفتار 70 سے 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان یہ سلسلہ پنجاب پر آج شام سے اثر انداز ہوگا جو کل رات تک جاری رہے گا وقفے وقفے سے گرج چمک کے طوفان بننے اور آندھی کے ساتھ بارش بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے
. 3 مئی سے طاقتور بارشوں کے سلسلے ملک بھر میں داخل ہوں گے جو 7 مئی تک آتے رہیں گے شکریہ ⚡🌦
No comments