یوٹیلیٹی اسٹورز رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے. - Global News Network

Breaking News

یوٹیلیٹی اسٹورز رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے.

*ملتان۔کمشنر شان الحق  نے یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات بڑھانے کا حکم دے دیا*

*ملتان۔ضلع ملتان میں یوٹیلیٹی اسٹورز رات 8 بجے تک کھلے رہیں گے۔ مراسلہ جاری*

ملتان۔یوٹیلٹی سٹورز کے اوقاف کار بڑھانے کا فیصلہ عوامی سہولت کے پیش نظر کیا گیا۔

ملتان۔یوٹیلٹی سٹورز پر کورونا کنٹرول سماجی فاصلے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ مراسلہ

ملتان۔تمام یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری نرخ واضح آویزاں کئے جائیں گے۔ مراسلہ

ملتان۔ یوٹیلیٹی سٹورز پر گاہکوں کیلئے سینٹائزرز کا استعمال یقینی بنایا جائے گا۔ مراسلہ 

No comments