گاؤں 17ایم میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل - Global News Network

Breaking News

گاؤں 17ایم میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل

دنیاپور: نواحی گاؤں 17ایم میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی قتل ساس زخمی
دنیاپور : ملزم اورنگزیب نے گھریلوجھگڑے پر فائرنگ کی
دنیاپور : تھانہ صدرپولیس نے ملزم کوحراست میں لےلیا
دنیاپور : زخمی خاتون کو تحصیل ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔پولیس
دنیاپور : ثنابی بی کااپنے شوہرسے جھگڑاہوا ساس زینب چھڑانے گئ ۔
دنیاپور : جاں بحق ہونیوالی ثنااوروالدہ زینب روزے کی حالت میں تھیں۔

No comments