پنجاب کی تمام تحصیلوں میں مفت کتابوں کی فراہمی
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پی ایم آئی کو مئی کے پہلے ہفتہ میں کتابیں پنجاب کی تمام تحصیلوں میں پہنچانے کی ہدایت کردی۔ کتابوں کی تقسیم کیلئے ٹرانسپورٹ تمام تر ایکٹویٹی مئی کے پہلے ہفتہ میں کرلی جائے گی۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مئی کے دوسرے ہفتہ میں پنجاب کی تمام تحصیلوں میں مفت کتابوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔کتابوں کی ترسیل کیلئے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کو لازمی اپنایا جائےگا۔

No comments