آج پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے سارے بھارتی اینکرز خاموش ہیں.
دیوندر سنگھ ڈی ایس پی اپنی گاڑی میں دو دہشت گرد لے کر جا رہا تھا کشمیر سے دہلی ایک بڑا جعلی حملہ کروانے کے لیے راستے میں پکڑا گیا.. اسکے پیچھے آر ایس ایس ملوث نکلی... یہ حملہ کر کے نام پاکستان پر لگانا تھا انہوں نے
No comments