*کسی کو امن وامان خراب نہیں کرنے دیں گے.
*میانوالی: دکاندار سے بھتہ مانگنے والا بھتہ خور تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا. مزید تفتیش جاری.*
*کسی کو امن وامان خراب نہیں کرنے دیں گے. عوام کی جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح. ڈی پی او میانوالی*
میانوالی: تھانہ سٹی میں مظہر قیوم نے درخواست دی کہ نامعلوم شخص نے کال کرکے 1 لاکھ روپے بھتہ مانگا ہے اور نہ دینے کی صورت میں قتل کرنے کی دھمکی دی ہے.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عمران یعقوب کو نامعلوم ملزم ٹریس کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیا. ایس ایچ او تھانہ سٹی نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی اور دن رات محنت اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم احمد خان ولد محمد نواز سکنہ نزد چونگی سیلواں محلہ بلوخیل کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا. مزید تفتیش کی جارہی ہے.
ڈی پی او میانوالی نے اس کاروائی پر پوری ٹیم کو شاباش دی اور کہا کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور ان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور کسی کو بھی امن و امان میں خلل کی اجازت نہیں دی جائیگی. میانوالی پولیس اپنے فرائض احسن طریقے سے اسی طرح سرانجام دیتی رہے گی.
*ترجمان میانوالی پولیس*

No comments