گلشن اقبال میں خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ  - Global News Network

Breaking News

گلشن اقبال میں خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ 

کراچی: گلشن اقبال میں خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کا واقعہ

کراچی: اورین نامی کمپنی میں کام کرنے والے مبینہ لڑکے نے  فاطمہ نامی لڑکی کو مبینہ طور ہراساں  کیا

کراچی: فاطمہ نامی لڑکی پچھلے چار ماہ سے اس کمپنی میں نوکری کر رہی تھی

کراچی: فراز کے مسیجز بھی فاطمہ نے دکھادیے

کراچی: میسجز میں صاف واضع ہے فراز فاطمہ کو ہراس کر رہاہے

کراچی: فراز فاطمہ کو مارنے کی بھی دھمکی بھی دیتا ہے۔

No comments