ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دیدی گئی  - Global News Network

Breaking News

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دیدی گئی 

*‏پاکستان کرکٹ میں اہم کردار ادا کرنے پر پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دیدی گئی  ڈیرین سیمی کو 23 مارچ کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائیگا۔*

No comments