ٹرک کی ٹکر سے راہگیر موقع پر جانبحق - Global News Network

Breaking News

ٹرک کی ٹکر سے راہگیر موقع پر جانبحق

صبح سویرے چوک ناگ شاہ ٹرک کی ٹکر سے راہگیر- نام و پتہ نامعلوم موقع پر جانبحق ہوگیا پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کردیا ہے ورثا کی تلاش جاری ہے اگر کسی کو کچھ بھی معلومات ہوں تو تھانہ قطب پور رابطہ کریں۔

No comments