اقلیتی کمیشن سے قادیانیوں کا نام واپس لینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کے دباؤ پر اقلیتی کمیشن سے قادیانیوں کا نام واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے وزارت مذہبی امور نے کابینہ ڈویژن کو ایک نئی سمری منظوری کیلئے ارسال کی ہے جس میں احمدیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا پہلا فیصلہ واپس لینے کی سفارش کی ہے
نئے مجوزہ کمیشن میں چیئرمین کے عہدے کیلئے چیلا رام کیولانی کا نام تجویز کیا گیا ہے جبکہ 06 آفیشل ممبران کے علاوہ ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والے 03 ممبران ، عیسائی مذہب سے بھی 03 ممبران، ایک رکن پارسی جبکہ ایک رکن کیلاش کمیونٹی سے بھی نامزد کیا گیا ہے
ان تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس کار خیر میں حصہ ڈالا۔

No comments