جنرل ناصر خان جنجوعہ کو چیئرمین نیب(NAB) لگانے کا فیصلہ
خبر آرہی ہے کہ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو چیئرمین نیب(NAB) لگانے کا فیصلہ ہوچکا ہے۔ جبکہ لیفٹننٹ جنرل احمد شجاع پاشا کو بھی انتہائی اہم زمہ داریاں ملنے کے قوی امکانات ہیں۔
اسلام کے نام پر بننے والے وطن عزیز پاکستان میں بےغیرت ،بےحیا ،لبرل ،غدار ،چور ،منافق، اسلام دشمن، اور کرپٹ عناصر کو اور انکے معاونین و سہولت کاروں کو دوائیں دینے یا سمجھانے کے بجائے سیدھا انکی جڑوں کو ہی اکھاڑ کر پھینک دینا ہے۔ پاک مٹی کو انکے ناپاک وجود سے ہمیشہ کے لئے آزاد کرانے کا وقت آپہنچا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہماری افواج، ایجنسیاں اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت ہر اس محب وطن پاکستانی کی مدد فرما جو اس جہاد میں شریک ہیں۔ یا اللہ ہمیں کامیاب فرما۔ آمین
اسلام زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد ⚔🇵🇰⚔

No comments